Digexor Complete Digestive Care System

Digexor Complete Digestive Care System

Sale price  Rs.4,050.00 Regular price  Rs.5,197.00
Skip to product information
Digexor Complete Digestive Care System
Digexor Complete Digestive Care System
Sale price  Rs.4,050.00 Regular price  Rs.5,197.00
👀 37 people are viewing this product
🔥 from just bought this product
🚚 Fast Shipping
🎧 24/7 Support
📦 15 Days Return
🚚 500 PKR Advance Pay on Jazzcash
⏰ HURRY UP! SALE ENDS IN
02

HOURS

06

MIN

42

SEC

🛒
Ordered
🚚
Order Ready
📦
Delivered

ڈائجیکسر، مکمل معدہ کیئر سسٹم

گیس، تیزابیت، بدہضمی، اپھارہ اور کھانے کے بعد بھاری پن کے لیے مکمل نظامِ ہاضمہ کیئر۔

ڈائجیکسر صرف ایک پروڈکٹ نہیں بلکہ معدے اور نظامِ ہاضمہ کی مختلف ضروریات کے لیے
4 فارمولیشنز پر مشتمل مکمل کیئر سسٹم ہے۔

🌿 ایک مکمل سسٹم، 4 فارمولیشنز

💊 کیپسول
معدے اور نظامِ ہاضمہ کی اندرونی سپورٹ کے لیے۔

💊 ٹیبلٹ
روزمرہ گیس، تیزابیت، کھٹی ڈکار اور سینے کی جلن کی سپورٹ کے لیے۔

💧 ڈراپس
گیس، بدہضمی، متلی اور معدے کی بے آرامی میں آسان استعمال کے لیے۔

🥄 اسٹریو
نظامِ ہاضمہ اور آنتوں کے بہتر توازن، قبض اور بے قاعدہ اجابت کی سپورٹ کے لیے۔


ڈائجیکسر کن مسائل میں مددگار ہو سکتا ہے؟

✔️ گیس اور اپھارہ
✔️ تیزابیت
✔️ بدہضمی
✔️ کھٹی ڈکاریں
✔️ سینے کی جلن
✔️ کھانے کے بعد بھاری پن
✔️ قبض یا بے قاعدہ اجابت
✔️ معدے کی عمومی بے آرامی


🌿 منتخب ہربل فارمولا

ڈائجیکسر میں منتخب درآمد شدہ نباتاتی اجزاء شامل کیے گئے ہیں:

• کرچی
• مائرٹل بیری
• لوٹر
• اوک گالز
• ادرک
• ایسٹ انڈین اسکریو ٹری
• باربیری
• بوٹیا گم
• بیل
• ببول


ایک پیک میں مکمل 4-Part Digestive Care System

کیپسول + ٹیبلٹ + ڈراپس + اسٹریو

مختلف فارمولیشنز کو اس طرح شامل کیا گیا ہے کہ نظامِ ہاضمہ کی روزمرہ مختلف ضروریات کے لیے ایک ہی سسٹم میں مکمل کیئر حاصل ہو۔

💊 طریقہ استعمال

قطرے:
صبح ناشتہ کرنے کے بعد آدھا کپ پانی میں ۱۲ سے ۱۵ قطرے ڈال کر پیئیں۔

ٹیبلٹ:
دوپہر کے کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک گولی چوسیں۔

کیپسول:
رات کے کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد ایک کیپسول لیں۔

اسٹریو:
دوپہر کے کھانے کے بعد ایک چائے کا چمچ استعمال کریں۔


🌿 معیار اور اعتماد

حلال | آئی ایس او | ڈریپ


ڈائجیکسر

اپنی روزمرہ معدہ اور نظامِ ہاضمہ کیئر کو ایک مکمل سسٹم کے ساتھ بہتر بنائیں۔

آج ہی اپنا ڈائجیکسر آرڈر کریں۔

Related products

You may also like

🚚

Free Shipping

On all orders

⏰

24/7 Open

Shop anytime

🔒

Secure

Safe checkout

💵

COD

Pay on delivery